اداس ہونے کا یہ موسم نہیں ہے


ابھی تو مرحلے اور بھی ہیں کٹھن کئیاداس   ہونے   کا  یہ  موسم  نہیں  ہےزمانے  بھر  کے  غم   ہیں  دامن  گیرہر  چند   اک   تیرا    غم    نہیں   ہےکیا  بچھڑنے والے کی یاد  میں کڑھناکسی  کا  بھی ساتھ یہاں  پیہم نہیں ہےشاید تو نے بھی فراموش کردیا مجھےگریہ  میں  آج  وہ  لذت  غم  نہیں  ہےabhi to marhaly aur... Continue Reading →

غزل | عمر بھر یونہی مجھے چاہتے رہنا


جیسے    اب    چاہتے    ہو    بے    سببعمر   بھر   یونہی   مجھے   چاہتے   رہناوقت   اک   سا    نہیں   رہتا  ،  پھر   بھیعہد   جو   کیا   ہے  ،   وہ   نباہتے   رہنادل  ہے  کہ  دربار  شاہی  کا  وزیر کوئیہر  اک  ادا... Continue Reading →

گونگلواں دی مٹی


First published on 20th November 2012  دراصل عزت ماب صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کے دورہ و خطاب خیبر پختونخواہ سے متعلق ہے۔ پوسٹ کے عنوان کی وضاحت کرتا چلوں یہ ایک پنجابی محاورہ ہے جسے عرفِ عام میں کسی کو ٹالنے کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے، جسے فرازؔ نے یوں بیان کیا  ... Continue Reading →

نظم | کوئٹہ


گرد گرد منظر ہیںزرد زرد چہرے ہیںدیوار و در سے بے جھجکافتادگی عیاں ہےمیرے شہر میں لوگ اباپنے سائے سے بھی ڈرتے ہیںمسکراہٹیں ندارد ، اب توبات بھی احتیاط سے کرتے ہیںبین کرتی ماوں کی صدائیںروز کا منظر بن چکینفرتیں سرایت ہیں چار سوپنڈی سے کوئٹہ، خیبر سے کراچیبے سمت ہو چکا ہے قافلہغپر اٹھائے... Continue Reading →

نظم | میری محبت


میری محبت کوئلوں جیسی ہےکہ جلتی بجھتی رہتی ہےکبھی یہ گماں بھی ہوتا ہےکہ کوئلہ بجھ چکا ہوگامگر پھر اچانک سےذرا سے ہوا کے جھونکے سےسرخی دمکنے لگتی ہےآگ بھڑکنے لگتیپھر وہی حرارت ہوگیہھر وہی شرارت ہوگیمیری محبت اس ننھے بلب جیسی ہےجو گھر کے باہر لان میںمدتوں جلتا رہتا ہےدن کو سورج کی روشنی... Continue Reading →

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ


میرے پیارو، پہلی بات تو یہ ہے کہ 'پاویں سارا پنڈ وی مر جاوے، کمہار دے منڈے نوں کدے چوہدراہٹ نئیں لبنی' اور جو چوہدری سردار بنے گا، وہ چوہدریوں کے حقوق کا ضامن اور محافظ ہوگا، ہمارا نہیں۔ تو آپ خوامخواہ بیگانی شادی میں دیوانے مت بنیں، وقت بچائیں اپنے لئے قوم کیلئے۔

ہم تم نہ رہے ہوتے جو باہم ایسے


ہم   تم   نہ   رہے   ہوتے   جو   باہم   ایسےبھلا  ہنس  کے  کیونکر سہہ لیتے ستم ایسےدرد ِ  دل  تو کیا ، وہ  دل ہی  نہیں رہا  جاناںزود  اثر ، تیری  آنکھوں  کے ، مرہم  ایسےچاندنی رات ،  ہلکی  بوندیں اور تمھارا ساتھہمارے  نصیب  میں  کہاں  ہیں موسم  ایسےمجبوریاں  ہی... Continue Reading →

Create a free website or blog at WordPress.com.

Up ↑